سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملہ: پاکستان کی مذمتSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 حملے سعودی عرب کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، پاکستان سعودی عرب کیساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ