ملالہ یوسفزئی کا غزہ، سوڈان، کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے لاکھوں ڈالر کی امداد کا اعلان
یہ امداد تین مقامی تنظیموں کو فراہم کی جائے گی جو متاثرہ علاقوں میں بنیادی انسانی خدمات مہیا کرتی ہیں
غزہ کی پانچ سالہ ہند رجب کی کہانی گولڈن گلوب ایوارڈ کے لیے نامزد
یہ فلم 2025 میں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے دوران غیر معمولی پذیرائی حاصل کر چکی ہے
غزہ کی پانچ سالہ ہند کی کہانی سے دوحہ فلم فیسٹیول کا آغاز
میری بیٹی کی آواز غزہ کے بچوں کی آواز ہے، غزہ کے بچوں کو بچایا جائے، والدہ
غزہ کی پانچ سالہ بچی ہند کی کہانی پر فلم اقوامِ متحدہ میں دکھانے کا اعلان
نمائش کے بعد ایک پینل مباحثہ ہوگا
غزہ میں فوری جنگ بندی ، اسرائیلی فوج کا مرحلہ وار انخلاء ، عبوری حکومت بنے گی ، ٹرمپ منصوبے کے نکات
ہتھیار ڈالنے والے حماس جنگجوؤں کو عام معافی ، یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا
غزہ ، اسرائیلی فوج نے خیموں میں مقیم بے گھر فلسطینیوں پر بم برسا دیئے ، 90 شہید
میڈیا سے بات کرنے والی نہتی خواتین اور بچوں کو بھی ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے غزہ میں جنگ کے بعد عبوری قیادت کیلئے مذاکرات
ٹونی بلیئر کی حکمرانی کی تجویز کو وائٹ ہاؤس کی حمایت بھی حاصل ہے ، برطانوی میڈیا
امن مشن کیساتھ 20 ہزار فوجی غزہ بھیجنے کو تیار ہیں ، انڈونیشین صدر
غزہ کےعلاوہ بھی دنیا کے کسی خطے میں یہ فرض نبھا سکتے ہیں ، پرابوو سوبیانتو کا جنرل اسمبلی سے خطاب
غزہ میں دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، بیت المقدس میں فائرنگ سے 7 افراد مارے گئے
شمالی غزہ میں ٹینک کے نیچے نصب بم پھٹنے سے اسرائیلی فوج کو بڑا نقصان، مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاکتیں
غزہ میں ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید، اسرائیلی جارحیت کا شرمناک ریکارڈ
20 ہزار سے زائد بچے شہید، یونیسف اور سیو دی چلڈرن کی عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل
یونان میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
سیکڑوں افراد کا امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کے باہر احتجاج، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
غزہ میں قحط نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، اقوام متحدہ
غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں، دنیا خاموش رہی تو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ایمنسٹی انٹرنیشنل
غزہ پر قبضے کے لیے اسرائیلی فوج کی زمینی پیش قدمی
غزہ شہر کے مضافات پر کنٹرول، ستمبر میں 60 ہزار ریزرو فوج بلانے کی تیاری
حماس نے غزہ کو خالی کرانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا
منصوبہ لاکھوں شہریوں کی نسل کشی اور بے گھر کرنے کی نئی مہم ہے ، حماس
غزہ میں مظالم کیخلاف اقدام ، ناروے فنڈ کا اسرائیل سے تمام سرمایہ کاری ختم کرنے کا اعلان
فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے معاہدے کر رکھے ہیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملہ ، الجزیرہ کے صحافی 4 ساتھیوں سمیت شہید
انس الشریف حماس کے ایک سیل کی سربراہی کر رہے تھے ، اسرائیلی فوج کا الزام
اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر قبضے کی منظوری دیدی ، رہائشیوں کو انخلاء کا حکم
غزہ پر تسلط کا ارادہ نہیں ، حماس کو ختم کرنا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی فورسز کے امدادی مراکز پربمباری اور حملے، مزید 44 فلسطینی شہید
18 افراد مراکز کے باہر شہید، بھوک سے اموات 193 ہو گئیں، اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا منصوبہ بے نقاب
غزہ کی نئی حکومتی انتظامیہ میں حصہ نہیں لیں گے ، حماس کا اعلان
غزہ کی داخلی گزرگاہوں پر قبضے کا شوق ہے نہ اقتدار کا لالچ ، ہمارا مقصد فلسطینی عوام کا تحفظ ہے
اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمی
غزہ میں قحط سے بھی مزید 7 فلسطینی چل بسے ، مجموعی تعداد 154 ہو گئی

