شمالی علاقہ جات میں تین نئی جھیلیں دریافتJuly 18, 2019وجاہت علی0 کوہ پیما عمر احسن نے قراقرم رینج میں تین نئی جھیلیں، ایک نایاب جنگلی جانور اور ایک چوٹی دریافت کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔