نیا پاکستان پرانے اور روایتی طریقوں سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیراعظم عمران خانNovember 5, 2019ریحان سید0 عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام وفاقی سیکریٹریز و صوبائی چیف سیکریٹریز سے ملاقات میں کیا ۔