’عہد وفا‘ سینما گھروں کی زینت بننے کو تیارFebruary 21, 2020Sehrish Qureshi0 ڈرامہ سیریل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیے اور یہی وجہ ہے کہ 24 اقساط پر مبنی اس ڈرامہ کی مزید دو اقساط کی شوٹنگ کی گئی۔