مصر: زخمی فلسطینیوں کیلیے اسپتالوں کے دروازے کھولنے کا فیصلہMay 16, 2021ویب ڈیسک0 جمعہ کی رات تک 1200 مصری ڈاکٹر غزہ میں بطور رضاکار زخمیوں کے علاج کے لیے اپنے کوائف کا اندراج کرا چکے ہیں۔