لاہور ہائیکورٹ کے جج کی وزیراعظم کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرتMay 22, 2019دانش منیر0 جسٹس شاہد کریم نےوزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں پر اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت سے معذرت کی ہے