وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی کی واردات میں زخمیApril 2, 2019ویب ڈیسک0 گھر میں داخل ہونے والے مسلح افراد وفاقی وزیر کے کمرے میں داخل ہوئے اورتلخ کلامی کے نتیجے میں سر پہ وزنی چیز مار دی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔