شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب اور اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات

وزیراعلیٰ نے خیبر پختونخوا کی گورننس سے متعلق مسائل اور صوبے کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی

کالا باغ ڈیم پرعلی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی مؤقف نہیں، اسد قیصر

علی امین کے علاقے کیلئے چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ کافی ہے، کالا باغ ڈیم کی موجودہ وقت میں ضرورت نہیں، سابق اسپیکر

سیلاب سے نقصانات پر افسوس ، پنجاب حکومت سے بھرپور تعاون کرینگے ، علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو فصلوں ، باغات ، مال مویشیوں کے نقصان کا بھی معاوضہ دیا جائیگا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بونیر کا دورہ ، سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنیکی یقین دہانی

متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچرکی فوری بحالی کو یقینی بنا یا جائے گا ، علی امین گنڈاپور

ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ، انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں ، علی امین گنڈاپور

کوہستان اسکینڈل صوبے نہیں وفاق کا معاملہ ہے ، سابق حکومتوں کی کرپشن کو ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے

بھارت متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، علی امین گنڈاپور

فیٹف کو خط لکھ رہا ہوں، انڈیا کوعالمی سطح پر بے نقاب کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ ، علی امین گنڈاپور

5 اگست کو ملک بھر سے لوگ احتجاج کیلئے نکلیں گے، بانی رہا ہوں گے

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈاپور نے عدالت میں سرنڈر کر دیا ، وارنٹ گرفتاری منسوخ

سینٹ الیکشن کی وجہ سے 21 جولائی کو نہیں آیا ، آن لائن آ گیا تھا ، عدالت کا نیٹ ایشو تھا ، علی امین

پہلی ای سمری پر دستخط ، خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس سسٹم کا آغاز کر دیا

اگلے مرحلے میں ڈیجیٹل نوٹ پارٹ کا بھی اجرا کیا جا رہا ہے ، علی امین گنڈاپور

تیراہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ایک ، ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

زخمیوں کو 25 ، 25 لاکھ روپے دیئے جائیں گے ، علی امین گنڈاپور

مخصوص ارکان کی گورنر ہائوس میں حلف برداری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

گورنر ہاؤس میں ارکان سے حلف لینا ماورائے آئین ہے ، علی امین گنڈا پور کا درخواست میں موقف

ہم نہیں یا تم ، علی امین نے عمران خان کی رہائی کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی

پنجاب اسمبلی میں ارکان کا معطل کرنا لاقانونیت ہے ، منزل حاصل کرینگے یا سیاست چھوڑ دینگے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں، علی امین گنڈاپور

بیرونی طاقتوں کے مذموم عزائم کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

سیاست سے بالاتر ہو کر تمام سیاسی جماعتیں مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں ، علی امین گنڈا پور

ہم وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں ، علی امین گنڈاپور

پختونخوا کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا ، میگا پراجیکٹس شروع کر رہے ہیں

کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن ، خیبر پختونخوا حکومت کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کمیٹی کے سربراہ علی امین گنڈاپور ، ارکان میں کابینہ ارکان شامل ہونگے ،

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp