ماہ رمضان: مساجد میں عبادت کیلئے20 نکات پر اتفاقApril 18, 2020ویب ڈیسک0 حکومت پاکستان نےتمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما سے تجاویز طلب کیں اور 20 نکات پر تمام شرکا نے اجماع کیا