بلوچستان: میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ بھوک ہڑتال پر کیوں؟July 24, 2019ایوب ترین0 لگ بھگ ڈیڑھ سو کے قریب طلباء و طالبات نے گزشتہ چار ہفتوں سے کوئٹہ پر یس کلب کے سامنے کیمپ لگا کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے ۔