غوری ٹاؤن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے تحت غوری ٹاؤن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا جائے گا۔
حکومت نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔
مذکورہ علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام رہائشیوں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا
بیگم کوٹ، شاہدرہ، رستم پارک، گلشن راوی، مغلپورہ، ریلوے کالونی، سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی گوہاوا ویلیج بیدیاں روڈ کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے





