سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کی بندش میں 3 دن کی توسیع کردی
سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کی بندش میں 3 دن کی توسیع کردی
علاقائی پروازوں کی بندش میں 7 مئی رات 11 بج کر 59 منٹ تک کیلئے توسیع کی گئی، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
ملک کے تمام ایئرپورٹس سے ڈومیسٹک پروازوں کو دو اپریل تک منسوخ کیا گیا ہے ۔