کورونا کب، کیسے اور کہاں پہلے ختم ہو گا؟ ماہرین نے بتادیاNovember 4, 2021ویب ڈیسک0 امریکہ، برطانیہ، پرتگال اور بھارت ان ممالک میں شامل ہو سکتے ہیں جہاں سب سے پہلے کورونا وائرس کا خاتمہ ہو۔