بینک ملازمین کے لیے خوشخبری: دوسری شادی کریں،ایک کروڑ دینار پائیںOctober 23, 2020ویب ڈیسک0 پیشکش عراق کے معروف بینک الرشید کی جانب سے ان بینک ملازمین کو کی گئی ہے جو دوسری شادی کے خواہش مند ہیں۔