فیس بک کی دوستی ، امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئیSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی نوجوان شہریارخان کے عشق میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون شیلا این پرنس نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اس کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا ہے۔