عراقی سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 14 افراد جاں بحقOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 یکم اکتوبر 2019 سے جاری احتجاجی مظاہروں میں اب تک 250 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔