‘برطانیہ اور پاکستان ملکر بدعنوان عناصر سے وصولیاں کر سکتے ہیں‘December 5, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے سربراہ عثمان احمد کا کہنا ہے نیب اور این سی اے نے مل کر بدعنوان لوگوں سے وصولیاں کیں ہیں