گلو کار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

مداحوں اور فنکاروں کی جانب سے اظہارِ تعزیت، سوشل میڈیا پردعاؤں اور ہمدردی کا اظہار

حمزہ عباسی اور نیمل خاور کی شادی میں میرا ہاتھ تھا، عاطف اسلم کا دعوی

گلوکار عاطف اسلم، اداکارحمزہ عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس سے انکار کی وجہ بتا دی

ان مقدس شہروں کے قریب بھی پرفارم کرنے کو میرا دل نہیں مانے گا، گلوکار

بنگلہ دیش میں دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی

خاتون مداح گلوکار سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ہاتھ پر بوسہ بھی دیتی ہیں

میں صدقے یارسول اللہؐ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے

عاطف اسلم نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا

گلوکار اپنی بیٹی کو ہوا میں اچھال رہے ہیں ، باپ بیٹی نے سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیز کر دیا

گلوکار اپنے کئی انٹرویوز میں مکہ مکرمہ میں اذان دینے کی خواہش کا بھی اظہار کرچکے ہیں

گلوگار عاطف اسلم کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو 22 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو: ریلیز کے لیے تیار

مداح گلوکار کا بالکل نیا روپ دیکھیں گے، ہدایتکار عدنان قاضی

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن، فنکاروں کی مکمل فہرست جاری

کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی کلب میں منعقد ہوئی،

گلوکار بھی اور اداکاری کے سپر اسٹار بھی

عاطف اسلم کا پہلا ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ جلد آرہا ہے

اریجیت سنگھ نے عاطف اسلم سمیت پاکستانی گلوکاروں کیلئے آواز بلند کر دی

اریجیت سنگھ نے اعتراف کیا کہ عاطف اسلم اور شفقت امانت ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔

عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم نے گانے کا حصہ بننے پر اداکارہ ماہر خان کا شکریہ ادا کیا۔

10 سال بعد عاطف اسلم اور ماہرہ خان ایک ساتھ

دونوں اسٹارز کے ویڈیو سانگ کا ایک اور ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے

عاطف اسلم 10 سال بعد ماہرہ خان کیساتھ نظر آئیں گے

عاطف اسلم نے اپنے نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شیئر کر دیا۔

عاطف اسلم کی اداکاری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی شوٹنگ جاری

ہاں! میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے، عاطف اسلم

عاطف اسلم کے نئے گانے کی دھوم

یوٹیوب چینل سوفی کور پر دو گھنٹے قبل ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

عاطف اسلم کے سلام عاجزانہ نے سب کے دل جیت لیے

عاطف اسلم کے نئے کلام کو یوٹیوب پر ریلیز ہونے کے تین دن کے اندر 28 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لیا ہے۔

عاطف اسلم کا سلام اور درود شریف

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نبی اکرمﷺ پر درود و سلام

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp