‘عازمین حج کی رقوم کی واپسی کیلئے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا’June 23, 2020ویب ڈیسک0 ضروری امور طے کرنے کے بعد عازمین حج کو بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دی جائے گی، نور الحق قادری