امریکی عدالت نے4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دیSeptember 16, 2020ویب ڈیسک0 اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ کی گئی ہنگامی صورتحال ختم ہو چکی ہے