ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتوں اور نواسوں میں جائیداد کی تقسیم کا تنازعہAugust 1, 2019اجلال حیدر0 نور جہاں کی بیٹی ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم کے نواسے احمد بٹ نے اپنے ماموں اصغر سے شاہ نور اسٹوڈیو کی اراضی سے حصہ نہ دئے جانے پر کیس دائر کیا۔