کشمیر میں جاری ظلم کو زیادہ عرصہ برداشت نہیں کیا جائے گا، دفاعی تجزیہ کارDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 میزبان عامر ضیا نے کہا کہ ہندو انتہا پسند صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں کھیل کے نئے اصول وضح کرنے کے لیے کوشاں ہے۔