گٹکے کے کیسز میں ناقابل ضمانت دفعہ کا اضافہ، 160افراد کی ضمانتیں مستردOctober 19, 2019ساجد اعوان0 گٹکا مافیا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعہ لگنے کے بعد کراچی کے چار اضلاع میں ایک ہفتے کے دوران گٹکے کے کیس میں 160 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔