کورونا: اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہMarch 9, 2021عینی شیرازی0 ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق شہر کے 3 تعلیمی اداروں میں 8 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔