اسلام آباد: کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگاFebruary 28, 2021ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ پانچ تک پہنچ گئی ہے۔