افغانستان: صوبہ بلخ میں حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ہلاک، فائرنگ کا تبادلہ جاریOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ضلع شورتپہ پر قبضہ کرلیا گیا ہے لیکن صوبائی حکومت کے ترجمان منیر احمد فرہاد نے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔