ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئیDecember 25, 2020ویب ڈیسک0 خیبر پختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ ہفتے کی شام سے شروع ہونے کا امکان ہے۔