ن لیگ کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
عدالت نے ملزمہ کو ہر تاریخ پر پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
لاہور: 9مئی کے مقدمات میں صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی
ڈرنے جھکنے اور بکنے والی نہیں،مریم نواز،شہباز شریف اور نواز شریف کو بے نقاب کروں گی،صنم جاوید
مریم نواز فارم 47 کے تحت جیتی ہے،اسے چیلنج کرتی ہوں کہ وہ دوبارہ الیکشن لڑ کر دیکھ لے،پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی
صنم جاوید اب آزاد ہیں اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں، اٹارنی جنرل منصور اعوان
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار
میری مؤکلہ کو ایک بار پھراسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، وکیل علی اشفاق
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
رہنما تحریک انصاف کو اسلام آباد پولیس نے گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے باہر حراست میں لیا
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پی ٹی آئی کی دونوں خواتین رہنماوں کو سخت سیکیورٹی میں سرگودھا جیل منتقل کر دیا گیا
صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت
کسی کیساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے ، ایپلیٹ ٹریبونل کا تحریری فیصلہ
صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات حقائق کے برعکس مسترد کیے، پی ٹی آئی کارکن
جلائو گھیرائو کیس ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 11 مارچ کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیدیا
جلائو گھیرائو کیس ، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع
پی ٹی آئی رہنما کیخلاف شادمان اور ماڈل ٹائون کے پولیس اسٹیشنز میں مقدمات درج ہیں
این اے 119 میں میرے کاغذات تاخیر سے منظور ہوئے ، لوگ شہزاد فاروق کو ووٹ دیں ، صنم جاوید
میں بھی اس حلقے سے الیکشن لڑوں گی تو ووٹرز الجھ جائیں گے
صنم جاوید کا این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
فیصلے کی تصدیق ان کی بہن فلک جاوید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی
صنم جاوید کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور ، دوسرے میں گرفتار
پی ٹی آئی کارکن کی گرفتاری تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں ہوئی
مریم نواز کو بتا دو میں میدان میں آ گئی ہوں، صنم جاوید
پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 29 جنوری کو سنایا جائے گا
ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کی صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت
عدالت نے الیکشن کمیشن کو دونوں امیدواروں کے نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
صنم جاوید نے بھی الیکشن لڑنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
ٹریبونل کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں ، سپریم کورٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے ، پی ٹی آئی امیدوار کی استدعا
عمران خان ، شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ،پرویز الہٰی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار
زرتاج گل ، شہرام ترکئی اور عاطف خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی
صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع
جہاں سے مریم نواز الیکشن لڑے گی اسی حلقے سے سامنے آئوں گی ، صنم جاوید
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار
پولیس نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس جلانے کے مقدمے میں تحریک انصاف کی کارکن کو عدالت میں پیش کردیا

