گیس بندش، صنعت کاروں کا فیکٹریاں بند کرنے کا اعلانDecember 28, 2018غیاث الدین0 ایس ایس جی سی کی بد انتظامی کی وجہ سے سائٹ کی صنعتوں کو یومیہ ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے،سلیم پاریکھ