لاہور، تندور مالکان کا نان 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہJuly 5, 2022ویب ڈیسک0 نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو 20جولائی سے تندور بندکر دیں گے، صدر نان بائی ایسوسی ایشن