تاجر چینی 165 روپے فی کلو خرید کر 164 روپے کلو نہیں بیچ سکتے، اجمل بلوچ
پیپر ملوں نے چند ماہ کے دوران چار مرتبہ کاغذ کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، صدر انجمن تاجران خالد پرویز
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کو ختم کر دینا چاہیے،جتنی کرپشن ایف بی آر نے کی شاید ہی کسی ادارے نے کی ہوگی،پورے پاکستان کے تاجر انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
اجمل بلوچ نے کہا کہ لوگوں کی جھولیوں میں سامان ڈال کر نہیں دے سکتے


