طالبان نے امن معاہدے کے لیے افغان صدر کے استعفے کا مطالبہ کردیاJuly 23, 2021ویب ڈیسک0 صدر کو عہدے سے ہٹائے بنا امن معاہدہ نہیں ہوسکتا ہے، افغان طالبان ترجمان سہیل شاہین