صحافی فرید صابری پر تشدد: کبھی ملزمان تو کبھی وکیل غیر حاضرJune 1, 2019فرح مہہ جبین0 ملزمان کے وکیل ہارون الرشید دوسری سماعت پرعدالت میں حاضر نہیں ہوئے جس پر جج نے برہمی کا اظہار کیا