کسمپرسی میں زندگی گزارنے والے ’نستورجن‘ کی کہانیOctober 2, 2019عمیر رانا0 مشہور زمانہ ڈرامے عینک والا جن میں کوئی پریشان ہوتا یا کسی کو چڑیل سے بچانا ہوتاتو نستور جن چٹکی میں ہر پریشانی دور کر دیتا، بچوں کا پسندیدہ کردار نبھانے والا یہ معروف اداکار اپنی حقیقی زندگی میں درپیش مشکلات دور بھگانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔