اردن: سازش میں شریک شہزادہ حمزہ غیر ملکیوں سے رابطے میں تھے، نائب وزیراعظمApril 4, 2021ویب ڈیسک0 سینیئرعہدیداروں کے ساتھ 14 سے 16 افراد اس وقت زیر حراست ہیں، ایمن الصفدی کا پریس کانفرنس سے خطاب