متنازع بل پر مظاہرے، حکومت کی بنگال میں گورنر راج لگانے کی دھمکیDecember 15, 2019ویب ڈیسک0 شہریت کے متنازع بل کے خلاف مظاہروں میں اب تک چھ افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں