مسئلہ کشمیر: سعودی وزیر خارجہ کی حل کے لیے ثالثی کی پیشکش، پاکستان کا خیر مقدمSeptember 21, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ہر پیشکش کا خیرمقدم کیا لیکن بھارت نے انکار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ