ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ، مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے ، ملائیشین وزیراعظم

اسرائیل نے فلوٹیلا پر بزدلانہ حملہ کیا ، بربریت فوری بندی ہونی چاہئے ، وزیراعظم شہباز شریف

فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں

آزاد کشمیر کی صورتحال پر شہباز شریف کا نوٹس، مذاکراتی کمیٹی کو فوری مظفرآباد جانےکی ہدایت

وزیر اعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کرتے ہوئے وطن واپسی پر خود مذاکراتی عمل کی نگرانی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

وزیراعظم سے کویتی ولی عہد کی ملاقات ، صدر ٹرمپ سے چند گھنٹے بعد ملنے کا امکان

وزیراعظم  ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں ڈنر میں بھی شرکت کرینگے

ٹرمپ آج شہباز شریف، دیگر مسلم رہنماؤں سے غزہ کی صورتحال پر ملاقات کریں گے

صدر ٹرمپ مسلم ممالک سے غزہ میں افواج بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، امریکی میڈیا

وزیر اعظم شہباز اور 6 مسلم رہنما کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

شہباز شریف آج فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

عرب اسلامی سربراہ اجلاس ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد ، ترک صدر اور دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا اسرائیلی جارحیت کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کی خود مختاری اور قومی ترقی میں چین کے کردار کو سراہتے ہیں، شہباز شریف

چین کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مضبوط کریں گے۔

بھارت کیخلاف فتح سے جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں، شہباز شریف

افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ کبھی بھول نہیں پائے گا۔

بھائی چارے ، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال پاکستان تشکیل دینگے ، صدر ، وزیراعظم

اقلیتوں کی مذہبی آزادی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے ، اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام

ایف بی آر اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں اضافہ قابل اطمینان ہے ، وزیراعظم

اصلاحات کی راہ میں سرخ فیتے اور ادارہ جاتی رکاوٹیں ختم کریں گے ، شہباز شریف

6 آئی پی پیز سےمعاہدے ختم کرنے اور اصلاحات سے 3 کھرب روپے کا فائدہ ہوا ، وزیراعظم

امید ہے آپ اور آپ کی ٹیم مزید محنت کرے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری کو خط

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی ، شہباز شریف

کیش لیس اکانومی کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں

وزیراعظم کا ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ

شہباز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، زائرین کی نئی پالیسی اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

حکومت عافیہ صدیقی کے معاملے سے غافل نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی درکار معاونت فراہم کرے گی ، فوزیہ صدیقی سے گفتگو

نیشنل پولیس اکیڈمی کے اہلکاروں کو معیاری تربیت اور بہترین سہولیات فراہم کرینگے ، وزیر اعظم

ایلیٹ فورس کا مقصد ایلیٹ کو تحفظ دینا نہیں ، معاشرتی برائیوں کو ختم کرنا ہے ، شہباز شریف

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

دونوں رہنمائوں نے دفاعی تعاون کے معاہدے کے تحت جاری اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp