شہباز خاندان کیخلاف تمام شواہد برطانوی عدالت میں پیش کروں گا، بیرسٹر شہزاد اکبرJuly 15, 2019ویب ڈیسک0 شہزاد اکبر نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہبازکے95فیصد جبکہ سلمان شہبازکے99فیصداثاثےٹی ٹیزکی مددسےبنےہیں۔