وفاقی حکومت کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد سے روک دیا گیاJune 23, 2020ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ درخواست گزار شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔