گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دوستانہ میچ کا انعقادFebruary 19, 2021ویب ڈیسک0 سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان میچ میں برطانوی ہائی کمشنر نے پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔