15 سال بعد سیارہ مریخ زمین کے قریب تر اور روشن ہو گاOctober 13, 2020ویب ڈیسک0 سیارہ ایک ہفتے تک غروبِ آفتاب کے بعد مشرق کی سمت نظر آئے گا اور نصف شب تک زیادہ روشن ہوتا جائے گا۔