شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، 30 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک
مارے گئے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان سے پولیو کیس سامنے آ گیا ، ملک بھر میں تعداد 14 ہو گئی
شمالی وزیرستان کی 11 یونین کونسلز میں جلد خصوصی ویکسینیشن مہم شروع کی جائے گی ، این ای او سی
پشاور اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 5 خوارج ہلاک
خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
سکیورٹی خدشات، شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند، لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگرد ہلاک
خوارج کے ٹھکانے کو دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر نشانہ بنایا گیا ، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، مزید 17 خارجی دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر
سکیورٹی خدشات ، شمالی وزیرستان میں کرفیو لگا دیا گیا
لوگ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرکے سکیورٹی فورسز کیساتھ تعاون کریں ، حکام
شمالی وزیرستان ، رکن صوبائی اسمبلی کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
اقبال وزیر کے حجرے میں پڑا سامان جل گیا ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 310 بیرل خام تیل حاصل ہو گا
سکیورٹی خدشات ، شمالی ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ
تینوں اضلاع میں آج شام 6 بجے تک مختلف سڑکیں بند رہیں گی
شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخ
تمام غیر قانونی وائیفائی ڈیوائس اور غیر رجسٹرڈ سم بند کرنے کا حکم بھی جاری
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 خوارج ہلاک
علاقے میں موجود دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، میجر سمیت 2 جوان شہید
شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں ، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 خارجی دہشتگرد مارے گئے
دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی
ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
مارے جانے والے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشتگرد مارے گئے
آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی شاہ زیب اسلم شہید ہو گئے۔
روایات کی خلاف ورزی ، شمالی وزیرستان میں جرگے نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی جلا دی
اتمانزئی جرگے نے اقبال وزیر سے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کیا

