شعیب خان نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیاOctober 28, 2020ویب ڈیسک0 اکثر مختلف اداکاروں اور کرداروں کا روپ دھارنے والے شعیب خان نے سماجی رابطے کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں۔