وزیراعظم: غیرقانونی گیس کنکشنز کے خلاف کارروائی کی ہدایتApril 4, 2019ویب ڈیسک0 گیس چوری میں معاونت فراہم كرنے والے گیس كمپنیوں كے اہلكاروں كے خلاف بھی سخت ترین كارروائی عمل میں لانے کا حکم۔