’پاکستان میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے دو سال سے گندم کی پیداوار کم ہوئی‘August 9, 2020ویب ڈیسک0 اگر اقدامات نہ کیے تو ملک کے کئی علاقے ریگستان بن جائیں گے، وزیراعظم عمران خان