پی سی بی کے تین اعلیٰ آفیشلز آسٹریلیا جانے کو تیار، لاکھوں روپے خرچ ہونگےOctober 30, 2019دانش علوی0 ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔