ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کیساتھ رہے،جب بیانیہ چھوٹا ہم نے بھی پارٹی کو چھوڑ دیا، سابق وزیراعظم
قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسی
حکومت کو اتنا خوف ہے کہ ایک کانفرنس نہیں کرنے دے رہی، سابق وزیراعظم
پچھلے ایک سال میں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نظام عدل کی بات کرے تو میں بات سننے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم
موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
کسی جماعت کی مشکلات حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے ہیں تو وہ ان سے بات کرسکتی ہے، سابق وزیراعظم
شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹ
الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کے انٹرا انتخابات تسلیم کر لئے
اپوزیشن رہنمائوں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک
محمود اچکزئی ، عمر ایوب ، سلمان اکرم راجہ ، مفتاح اسماعیل ، حامد رضا کی شرکت ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی
بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن کو دیوار سے لگایا تھا آج وہی کام ہو رہا ہے، سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ، شاہد خاقان عباسی
قوم حکمرانوں اور سسٹم سے مایوس ہے جبکہ مڈ ٹرم انتخابات مسائل کا حل نہیں۔
محمود اچکزئی کی شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت
دونوں رہنمائوں کے مابین ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی
شہبازشریف کی اپوزیشن کو آفر پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ ہے، سابق وزیراعظم
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے، سعد رفیق
بانی پی ٹی آئی اور ثاقب نثار گٹھ جوڑ نے نیب کو مخالفین کے خلاف تلوار کی طرح استعمال کیا
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
آئی ایم ایف کے پاس جانے کا مطلب ہے ہم ناکام ہو گئے، سابق وزیراعظم
پارٹی کا نام فائنل نہیں ہوا، مئی میں ہماری جماعت سامنے آجائے گی، شاہد خاقان عباسی
سعودی عرب،یورپ، امریکا کینیڈا سے لوگ جماعت میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کررہے ہیںسابق وزیراعظم
موجودہ حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں، شاہد خاقان عباسی
نئی سیاسی جماعت بنائیں گے، جس کیلئے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،سابق وزیراعظم
سیاسی جماعت نہیں بنارہالیکن نئی جماعت کی ضرورت ہے، شاہد خاقان
میرےجودوست سیاسی جماعت بنائیں گےمیں اس کاحصہ ہوں گا،سابق وزیراعظم
یہ ڈیلی ویجز کی حکومت بن جائے گی، شاہد خاقان عباسی
جب پیپلز پارٹی کو بات پسند نہ آئی تو حکومت کی چھٹی ہو جائے گی، سابق وزیراعظم
شاہد خاقان پارٹی نہ چھوڑتے تو مریم نکال دیتیں، مفتاح اسماعیل
پارٹی سے وہ لوگ چلے گئے جنہیں معیشت کے حوالے سے چیزوں کا زیادہ ادراک تھا
انوکھا الیکشن ، گوگل بھی نتائج پر حیران ہے ، زیادہ کمپرومائز کرنیوالا اقتدار میں آئیگا، شاہد خاقان عباسی
فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا ، آج کوئی بھی اقتدار کا مستحق نہیں ، یہ ناکام الیکشن تھا
عوام نے فیصلہ سنادیا، نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، شاہد خاقان
تاریخ نے خود غرض سیاستدانوں پر کبھی رحم نہیں کیا
6 مرتبہ حلقے سے الیکشن جیتنے والے شاہد خاقان عباسی کا مری جلسے کا بائیکاٹ
منحرف لیگی رہنما الیکشن 2024 میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کریں گے، ذرائع

