یقین کریں: شارک مچھلی سے زیادہ سیلفی نے انسانی جانیں لے لیںJune 28, 2019ویب ڈیسک0 سیلفی لینے کے شوق میں سب سے زیادہ بھارت کے باشندے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر روس کا ہے، تیسرے نمبر پر امریکہ اور چوتھے پر پاکستان ہے۔